زکوٰۃ کیلکولیٹر

معلوم کیجیے کہ آپ کا مال نصاب کو پہنچتا ہے یا نہیں، اور اپنی کرنسی میں کتنی زکوٰۃ واجب ہے۔

دھاتوں کی موجودہ قیمت

نصاب کی بنیاد

آج کے نرخوں میں یہ دونوں برابر نہیں۔ چاندی سے نصاب بہت کم بنتا ہے، اس لیے زیادہ لوگوں پر زکوٰۃ آتی ہے اور زیادہ محتاجوں کو پہنچتی ہے؛ بہت سے علماء اور زکوٰۃ ادارے اسی سبب اسے تجویز کرتے ہیں۔ دوسرے کہتے ہیں سونا مقصد کی بہتر عکاسی کرتا ہے۔ دونوں مؤقف مآخذ سے مستدل ہیں۔

آپ کی ملکیت

آپ کے ذمے

نتیجہ

قابلِ زکوٰۃ مال
0
نصاب کی حد
—

دھاتوں کی موجودہ قیمت

یہ حساب ہے، فتویٰ نہیں۔ ایسا پنشن فنڈ جس تک رسائی نہ ہو، دوبارہ فروخت کے لیے رکھی جائیداد، اور ایسی کمپنی کے حصص جو آپ کے اختیار میں نہ ہوں — اِن کے بارے میں مذاہب مختلف ہیں؛ یہ معاملات اپنے ملک کے کسی عالم یا مستند زکوٰۃ ادارے کے پاس لے جائیے۔

زکوٰۃ کی مکمل رہنمائی پڑھیں